Saturday, 22 October 2022

نہیں جاتا میں مسجد میں مجھے کیا لینا مندر سے

 نہیں جاتا میں مسجد میں 

مجھے کیا لینا مندر سے 

مجھے درکار جو بھی ہو 

مجھے ملتا ہے اندر سے 

کہ دل کے آئینے میں جب سے 

اس دیوی کا سایہ ہے 

میں سندر ہو گیا ہوں 

میں خود میں آبجو تھا 

اب سمندر ہو گیا ہوں 


قنبر عارفی

No comments:

Post a Comment