رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بہت شور تھا
ایک پہیہ گھومنا شروع ہوا
سب خاموش ہو گئے
پہیے کو رکنے کو کہا
پر وہ گھومتا جا رہا تھا
لوگ، اس کے عادی ہو گئے
پھر شور شروع ہو گیا
پہیہ گھومتے جا رہا تھا
ایک دن وہ رک گیا
پھر سب خاموش ہو گئے
کرن رباب
No comments:
Post a Comment