Monday, 14 October 2024

میں قلوپطرہ نہیں پھر کس لیے؟

 میں قلوپطرہ نہیں


میں قلوپطرہ نہیں

پھر کس لیے زہریلے سانپوں

نے مجھے گھیرا ہُوا ہے

لمحہ لمحہ ڈس رہے ہیں

ظُلم و نا انصافیوں کے ناگ

میرے جسم کو

میں قلوپطرہ نہیں

پھر کس لیے


نسیم نازش

No comments:

Post a Comment