Friday, 23 May 2025

وہ لڑکی جو تمہاری ہمسفر ہے

 وہ لڑکی

جو تمہاری ہمسفر ہے

جسے میں نے کبھی

دیکھا نہیں

جسے میں نے کبھی جانا نہیں ہے

اس انجان لڑکی کے لیے

یقین جانو

میرے دل میں جگہ ہے

تمہارے حوالے سے

وہ مجھے بے حد

عزیز ہے


صدف معصوم

No comments:

Post a Comment