Wednesday, 21 May 2025

مدتوں بعد ملا ہے تو اور

 مُدتوں بعد مِلا ہے تُو

اور

ایک بار پھر احساس کی لویں جاگ اُٹھی ہیں

تُو اب بھی میرا ہے

صرف میرا

تیری آنکھوں میں میرا ہی عکس ہے

تیرے ہونٹوں پہ میرا ہی نام ہے

مُدتوں بعد

میری رُوح کو چین آیا ہے


صدف معصوم

No comments:

Post a Comment