Thursday, 22 December 2016

دوستی کی حد معلوم ہے ہمیں کہ یہ دنیا کی ریت ہے

دوستی کی حد

معلوم ہے ہمیں کہ یہ دنیا کی رِیت ہے 
تنہا جہاں میں آئے تھے تنہا ہی جائیں گے 
کچھ دوستی کی حد بھی ہے، مجبوریاں بھی ہیں 
کیا اپنے ساتھ کوئی لحد میں بھی جائے گا
اتنا ہی دوستوں نے کِیا تو بہت کِیا
آئے، سپردِ خاک کِیا، اور چلے گئے

راشد آزر

No comments:

Post a Comment