Friday, 11 September 2020

کس قدر اذیت ہے

کس قدر اذیت ہے

سانس چل نہیں رہی
دل دھڑک نہیں رہا
چپ سی لگ گئی مجھے
اور تم یہ پوچھو کہ
میرا حال کیسا ہے؟
مسکرانا پڑتا ہے
کیا کہوں مِرے مہر
کس قدر اذیت ہے

وجاہت باقی

No comments:

Post a Comment