جب بھی کوئی ادا تِری بھا گئی مجھے
اپنی تباہیوں پہ ہنسی آ گئی مجھے
وہ آزار کہ جس کی مروت کا زعم تھا
دل سے نکل کے اور بھی تڑپا گئی مجھے
ممکن ہے اس سے موت بھی گوش آشنا نہ ہو
اپنی نظر بھی اب مجھے پہچانتی نہیں
شاید تِری نگاہِ کرم کھا گئی مجھے
قتیل شفائی
No comments:
Post a Comment