رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بُھلاہٹ
تمہیں بھلانے کا فیصلہ کر لیا لیکن
تمہیں بھلانا نہیں ہے ممکن
تمہیں بھلایا
تو زندگی کو بھلانا ہو گا
فاخرہ بتول
No comments:
Post a Comment