Thursday, 20 October 2022

شہر میں آخری دن تھا میرا گھر آنا تھا

 دو قطعات


شہر میں آخری دن تھا میرا، گھر آنا تھا

ہائے اس پگلی نے بھی آج نظر آنا تھا

اتنی آسانی سے ہی جانے دیا تم نے اسے

بات کرنی تھی، بغاوت پہ اتر آنا تھا


تیمور بلال


ہماری ساری کی ساری وضاحتیں رد ہیں

ہمیں کسی کے دلائل پہ چھوڑنے والے

خدا تمہاری سبھی خوشیوں کو تادیر رکھے

ہمیں ہمارے مسائل پہ چھوڑنے والے


تیمور بلال

No comments:

Post a Comment