Monday 17 October 2022

آنکھیں دیکھتی کیوں ہیں

 محبت آشنا لمحہ

چھپائے اک عجب سا

کرب لہجے میں

مجھی سے پوچھتے ہیں یہ

اگر ہر خواب کی قسمت میں

مر جانا ہی لکھا ہے

تو آنکھیں دیکھتی کیوں ہیں


حمیرا راحت

No comments:

Post a Comment