Saturday, 10 December 2016

مجھے اب بے چہرہ جیون جینا ہے

مجھے اب 

میں اپنی تلاش میں تھا 
گلاب سے انگارے نکلے 
خوشبو سے شرارے اٹھے 
میرا چہرہ 
کوئی لے گیا 
چوڑیاں مجھے دے گیا 
چوڑیوں کی کھنک میں 
مجھے اب 
بے چہرہ جیون 
جینا ہے 

مقصود حسنی

No comments:

Post a Comment