Saturday, 10 December 2016

بن مانگے نیچے ہاتھ کی دولت

بن مانگے

نیچے ہاتھ کی دولت
دل والوں کو کب خوش آتی ہے
تم نے کیوں سوچ لیا
میں کوتاہ کوس سہی
وہ تو
تو کی بستی بستا ہے
چترکار کوئی غیر نہیں
کوئی دور نہیں
وہ جانت ہیں کہ
کیا ان کا ہے
بِن مانگے
ان کو مل جائے گا

مقصود حسنی

No comments:

Post a Comment