فلمی گیت
میں تو ہر موڑ پر تجھ کو دوں گا صدا
میری آواز کو، درد کے ساز کو، تو سنے نہ سنے
مجھے دیکھ کر کہہ رہے ہیں سبھی
محبت کا حاصل ہے دیوانگی
پیار کی راہ میں پھول بھی تھے
میں تو ہر موڑ پر تجھ کو دوں گا صدا
میری آواز کو، درد کے ساز کو، تو سنے نہ سنے
جہاں دل جھکا تھا وہیں سر جھکا
مجھے کوئی سجدوں سے روکے گا کیا
کاش ٹوٹے نہ وہ
آرزو میں میری خواب جو ہے بنے
میں تو ہر موڑ پر تجھ کو دوں گا صدا
میری آواز کو، درد کے ساز کو، تو سنے نہ سنے
نقش لائلپوری
جسونت رائے شرما
No comments:
Post a Comment