Tuesday, 5 January 2021

میں مصور ہوتا تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتا

 تمہاری آواز کو 

خدا نے دنیا کے ہر سُر سے الگ بنایا ہے 

میں مصور ہوتا تو 

تمہاری آواز کی شکلیں بناتا 

اور 

گونگے لوگوں کو دکھاتا 

تاکہ وہ بول پڑیں


شاہد ریاض

No comments:

Post a Comment