Tuesday, 5 January 2021

میں نے اپنی بصارت کو تیرے تخیل کی لو دی ہے

 اے خوش نفس و خوشنویان

میں نے اپنی بصارت کو

تیرے تخیل کی لو دی ہے

اور تیری دید کے چرچے سے

اپنی سماعت سجا رکھی ہے


تحریم امان اللہ بخاری

No comments:

Post a Comment