رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خامہ انگشت بہ دنداں
کتاب کیچڑ میں گر پڑی ہے
کہ چائے کرسی پہ کیوں دھری ہے
درخت کرسی پہ اُگ رہا ہے
میں چشمِ حیرت سے تک رہا ہوں
کہاں سے آتا ہے یہ تخیل؟
مجھے تو اس کی سمجھ نہیں ہے
تابش صدیقی
No comments:
Post a Comment