Sunday, 21 March 2021

تمہارے اور میرے درمیان ہر شے بہت خوبصورت ہے

 مختصر نظم


تمہارے اور میرے درمیان

جب پیار بھری روح ابدی شیشہ دیکھے

تو سرشاری سے کہنے لگتی ہے؛

اے مالک، تمہارے اور میرے درمیان

ہر شے بہت خوبصورت ہے


میشتھلڈ وان ماگڈے برگ*

*Mechthild von Magdeburg

اردو ترجمہ مقبول ملک


No comments:

Post a Comment