Saturday, 16 April 2022

اک اور ناؤ کنارے پہ بھر کے ڈوب گئی

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اک اور ناؤ کنارے پہ بھر کے ڈوب گئی

امید تھی کہ سمندر کی موج کف آلود

اٹھی، بلند ہوئی اور پھر سے ڈوب گئی


مخمور جالندھری

گور بخش سنگھ 

No comments:

Post a Comment