Friday 6 September 2024

یہ ہواؤں کے مسافر یہ سمندروں کے راہی

 شہداء و غازیانِ پاکستان کو خراجِ تحسین


یہ ہواؤں کے مسافر، یہ سمندروں کے راہی 

میرے سر بکف مجاہد میرے صف شکن سپاہی 

یہ تیرا یقینِ محکم، تیری ہمتوں کی جاں ہے 

تیرے بازوؤں کی قوت تِرے عزم کا نشاں ہے 

تُو ہی راہ تُو ہی منزل تُو ہی میرِ کارواں ہے 

یہ زمیں تِری زمیں ہے، یہ جہاں تِرا جہاں ہے 

تیرے پاؤں میں ہے قوت تیرے ہاتھ میں ہے شاہی 

یہ ہواؤں کے مسافر، یہ سمندروں کے راہی 


صوفی تبسم

No comments:

Post a Comment