Wednesday, 21 December 2016

موم ہے آسماں زمین ہے آگ

مختصر نظم

موم ہے آسماں
زمین ہے آگ
اور ہم چل رہے ہیں پانی پر

غیاث متین

No comments:

Post a Comment