Tuesday, 5 January 2021

میرے جیسے صحرا کے بانجھ سے درختوں پر

 میرے جیسے صحرا کے

بانجھ سے درختوں پر

گر بہار موسم میں 

پھول آ بھی جائیں تو

ان کی زرد رنگت سے 

اور ہماری وحشت سے

تتلیاں نہیں آتیں


طلحہ رحمان شاہ

No comments:

Post a Comment