رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سزا
میرا وجود
دیوارِ سنگ و آہن ہے
جسے
رات بھر
یاجوج اور ماجوج
اپنی
نوکیلی زبان سے
چاٹتے رہتے ہیں
اسلم آزاد
No comments:
Post a Comment