Tuesday, 6 October 2020

مومی مجسمے

 مومی مجسمے


دنیا کے عجائب خانے میں

ہم

مومی مجسموں کی مانند پڑے ہیں

جن کے جملہ حقوق

بحق آثارِ قدیمہ محفوظ ہیں


نجمہ منصور

No comments:

Post a Comment