Tuesday, 6 October 2020

بے چینی خوف اور کھوکھلا پن

 کتھارسس


بے چینی، خوف اور

کھوکھلا پن

جب بھی

میری نظموں کو کھانے آئیں

تو میں

ان کے آگے

اپنا آپ رکھ دیتی ہوں


نجمہ منصور

No comments:

Post a Comment