رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کوچۂ جاناں
دھیرے دھیرے
میری آنکھ میں کاجل پھیلنے لگا
گاہے گاہے
کسی احساس کی خوشبو مجھے چھُو کر گزری تو
لَٹ سنبھالی نہ گئی
کوچۂ جاناں میں دن بسر کرنا
کتنا دشوار تھا
سجل احمد
No comments:
Post a Comment