Monday, 13 September 2021

ہاتھوں سے چنے پھول پھر دوبارہ کھل نہیں پاتے

 کتابوں میں ہی ہوتا ہے کہ

کوئی کیسے بچھڑ بھی جائے تو

آخر وقت آتا ہے

دونوں مِل بھی جاتے ہیں

مگر یہ دنیا ہے، حقیقت مختلف ہے کچھ

یہاں بچھڑے ہوئے کبھی بھی

دوبارہ مِل نہیں پاتے

ہاتھوں سے چُنے پھول پھر

دوبارہ کھِل نہیں پاتے


امان سعید

No comments:

Post a Comment