Monday, 31 January 2022

تخیل میں ہمیشہ تمہیں دیکھا

 تخیل


تخیل میں ہمیشہ تمہیں 

سفید بگھی سے اترتے دیکھا ہے

تم پہ ہزاروں پھول برسائے

تمہارے ہاتھ چومے ہیں

شہنائیاں

آتش بازیاں

پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی ہیں


شہروز احمد

No comments:

Post a Comment