Sunday 30 January 2022

جانتا ہے زمانہ بچھڑنا حقیقت ہے

 غم کی مینجمنٹ


جانتا ہے زمانہ

بچھڑنا حقیقت ہے

لیکن

ضروری نہیں ہے کہ ہم

اس کا ادراک کر کے

سدا کی گھٹن میں مریں

آؤ

ہم خواب کی کروٹوں کے سہارے سے 

اک دوسرے کو مکمل جئیں


محمد معوذ حسن

No comments:

Post a Comment