رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دق الباب
کھول دے اسے بیٹا
مجھ پہ بند نہ کر یہ در بیٹا
میں نے برسوں تجھے سنبھالا ہے
جانے کتنے دُکھوں سے پالا ہے
تیرے دم سے مِرا اُجالا ہے
تُو نے گھر سے مجھے نکالا ہے
میں تو ماں ہوں نہ بددعا دوں گی
تجھ کو جینے کی بس دعا دوں گی
نیلما تصور
No comments:
Post a Comment