رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عفرا میری گڑیا
یہ سکول کا بستہ نہیں
تمہارے ننھے کاندھوں پر
زندگی لادی جا رہی ہے
ہاں زندگی
یہ بہت بھاری ہوتی ہے
یہ چیخنے سے نہیں
سہنے سے ہلکی ہو جاتی ہے
روؤ مت میری گڑیا
شبنم عشائی
No comments:
Post a Comment