Friday, 11 February 2022

کاش ہم سب بھی پرندے ہوتے

 ماں

مجھے

پرندے بہت اچھے لگتے ہیں

مل بانٹ کر کھاتے ہیں

اور

ایک ساتھ اونچا اڑتے ہیں

کاش

ماں

کاش

ہم سب بھی پرندے ہوتے


نگہت نسیم

No comments:

Post a Comment