Monday, 12 September 2022

خودداری مجھ سے کہتی ہے اپنی عزت نفس نہ کھونا

 خودداری مجھ سے کہتی ہے


میں اپنی خودداری 

اور غریبی دونوں سے تنگ آ چکا ہوں

دونوں آپس میں لڑتے رہتے ہیں

خودداری مجھ سے کہتی ہے کہ؛ 

اپنی عزتِ نفس نہ کھونا 

لیکن غُربت کے ہاتھوں 

خودداری کو مجروح ہونا پڑتا ہے


امید علی

No comments:

Post a Comment