رات ہو دن سوگوار ہے تُو
اے غمِ دل! سدا بہار ہے تو
اے اجل! آ کہ لوگ کہتے ہیں
تیرہ بختوں کی غمگسار ہے تو
ہائے خوش فہمیاں محبت کی
گریۂ خوں ٹھہر ٹھہر کے برس
باغ کی آخری بہار ہے تو
وہ تو رسوا ہے اب زمانے میں
سیؔف جس غم کا پردہ دار ہے تو
سیف الدین سیف
No comments:
Post a Comment