Saturday, 12 December 2020

بازگشت؛ اک چاپ سنائی دیتی ہے

 بازگشت


وہ جا بھی چکا

لیکن، اب تک

اِس دل کی سُونی گلیوں میں

اک چاپ سنائی دیتی ہے


شاہین مفتی

No comments:

Post a Comment