Saturday, 19 June 2021

تم مجھے خود کے گرد محبت میں مبتلا پاؤ گے

 دیکھ لو یہی سچ ہے

حیات کے سانچے میں پھونکی گئی میری سانسیں رائیگاں نہیں گئیں

اس سے پہلے ابہام و شبہات تھے

مجھے تمہاری شکل میں تحفہ عطا ہوا

دمِ آخر تلک، زندگی کی تشکیل میں

اور سانسوں کی تکمیل تک

عکسِ من

تم مجھے خود کے گرد محبت میں مبتلا پاؤ گے


حرا شاہد

No comments:

Post a Comment