رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دھواں یہاں سے جو دِکھ رہا ہے
ابھی اٹھا ہے
جھلس گئے ہیں جو چاند چہرے
ابھی یہیں تھے
یہیں کہیں تھے
مثالِ انجم دمک رہے تھے
چمک رہے تھے
جو مر گئے ہیں پلک جھپکتے
وہ میری آنکھوں کی روشنی تھے
وہ زندگی تھے
پيرزادہ سلمان
No comments:
Post a Comment