Thursday 27 July 2023

باطل سے لڑائی تھی فتح حق نے پائی تھی

عارفانہ کلام حمد نعت منقبت سلام حسینی ماہیے


باطل سے لڑائی تھی

سانچ کو آنچ نہیں

فتح حق نے پائی تھی

٭

عمروں کا رونا ہے

اپنے اشکوں سے

ہمیں داغ یہ دھونا ہے

٭

قرآن کے سپارے ہیں

اپنے گناہوں کے

دینے کفارے ہیں

٭

اب اپنے پرائے تھے

کوفے والوں نے

کیا زخم لگائے تھے


رضیہ اسماعیل

No comments:

Post a Comment