Monday, 19 December 2016

اعتراف شکست یہ کھیل میں جیت سکتا تھا

اعترافِ شکست

یہ کھیل میں جیت سکتا تھا
مگر کیا کرتا
حکم کا ایکا
اس مرتبہ بھی
دوسری طرف تھا

انور جمال فاروقی

No comments:

Post a Comment