Monday, 19 December 2016

ماضی بھی پیاز کی طرح ہوتا ہے

ماضی

ماضی بھی 
پیاز کی طرح ہوتا ہے
ایک پرت کھولو
تو 
آنکھ سے ایک قطرہ ضرور ڈھلک
جاتا ہے

انور جمال فاروقی

No comments:

Post a Comment