Monday, 19 December 2016

CONFESSION اپنے ماضی کو ہم نے حال میں سمویا تو ہے

CONFESSION

اپنے ماضی کو ہم نے
حال میں سمویا تو ہے 
لیکن
ہر زخم یوں نمایاں ہے
جیسے
مخمل میں ٹاٹ کا پیوند

انور جمال فاروقی

No comments:

Post a Comment