Monday, 23 November 2020

رشتہ ختم مت کرنا

 رشتہ ختم مت کرنا


لوگو

معتبر راوی

جھوٹی کہانی سنا کے

تمہاری عقل و شعور سے کھیلے گا

آج تک

کسی بھی معتبر راوی کی جھوٹی کہانی

بہن بھائی کا، بھائی بھائی کا

دو دوستوں کا

رشتہ نہیں مٹا سکی


پلیز

رشتہ ختم مت کرنا

درمیاں میں گنجائش رکھا کرو

جھوٹ کی آمیزش

انا کی تسکین

ہی سہی، پر

انسان جو معاشرتی حیوان ہے

تنہا نہیں رہ سکتا


ربنواز بیگ

No comments:

Post a Comment