رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
کہ ایڈِیسن نے بلب اِیجاد کرنے کے لیے
کتنی اذیت کا سفر کاٹا
تمہیں تو اپنی آنکھوں کی سہولت ہے
جہاں چاہو
وہاں پر روشنی کر دو
مقداد احسن
No comments:
Post a Comment