Thursday, 10 December 2020

تیز بارش میں نجانے دل کو کیا سوجھی

 بارش میں خواہش کے مٹنے کا تماشا


تیز بارش میں نجانے دل کو کیا سوجھی؟

گیلی مٹی سے سامنے والی دیوار پر

اپنی سب سے پیاری خواہش لکھی

اور پھر بارش کے پانی سے

اس کے مٹنے کا تماشا دیکھا


راحیلہ بیگ چغتائی

No comments:

Post a Comment