رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
دہشتگرد
نامعلوم تھی نسلیں، دل کے کالے تھے
اس پہ گھر کے ہر کمرے میں جالے تھے
پھر بھی رکھوالی کو کتے پالے تھے
پہلے وہ آتے جاتے پر بھونکتے تھے
اب یہ گھر کے لوگوں کو ہی کاٹتے ہیں
اور ہم ہنس کر اپنا تھوکا چاٹتے ہیں
ذوالقرنین حسنی
No comments:
Post a Comment