رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
حواس باختہ
بابا میرے صحن میں
کھلنے والا گلاب اور میں
ایک ہی دن پیدا ہوئے تھے
میں پہلے کیسے مُرجھا گئی؟
فروغ فرخ زاد
فارسی شاعری سے اردو ترجمہ
No comments:
Post a Comment