Friday, 11 June 2021

فرق

فرق

عرب شاعری سے ترجمہ


 میری محبوبہ نے پوچھا

مجھ میں اور آسمان میں کیا فرق ہے؟

فرق یہ ہے محبوبہ

جب تم ہنستی ہو

تو میں آسمان کو بھول جاتا ہوں


نزار قبانی

No comments:

Post a Comment