Friday, 11 June 2021

تم میرے وجود میں سکون کے قیام کا موجب

 تم

میرے وجود میں سکون کے قیام کا موجب اور

لبوں سے پھوٹتی ہنسی کا ذریعہ ہو

تمہیں اک نظر دیکھ لینے سے 

نگاہیں دھنک رنگ کہکشاؤں کے راستے پر چل نکلتی ہیں 

اور تمہاری اک نظرِ تغافل

میری آنکھ میں سمٹے کاجل کے پھیلاؤ کا موجب ہے 


حرا شاہد

No comments:

Post a Comment