رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اچانک
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ
دھوپ اور چھاؤں کے کھیل میں یکدم
سلگتے گلاب، تر ہوں گے
بنجر زمین اور پیڑ پر
اس قدر ثمر ہوں گے
بینا گوئندی
No comments:
Post a Comment