رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
موسمِ ہجر یا وصال ملا
جو بھی ہم کو ملا کمال ملا
سانس کا سلسلہ تماشا تھا
خوف کا سلسلہ بحال ملا
اپنے باطن کی خلوتوں میں ہمیں
جلوہ آراء تِرا خیال ملا
تاج کا تجھ پہ ایک احساں ہے
جب بھی ملنا ہوا محال ملا
طاہر عبید تاج
No comments:
Post a Comment